zakawat e hiss ka ilajذکاوت حس

ہوالشافی

پھل کیکر خام 50 گرام

پھٹکڑی بریاں 20 گرام

مغز تخم تمر ہندی 20 گرام

کشتہ مرجان  12 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج خشک سرد ہے

مقدار خوراک ۔

ایک تا 2 گرام ہمراہ تازہ پانی کھانے سے پہلے کھائیں

فوائد ۔

اعصابی تحریک کی وجہ سے ہونے والی ذکاوت حس کے لئے مجرب ہے