Uric acid:یورک ایسڈ،قبض اورجوڑوں کے درد سے نجا ت

ہوالشافی

ہلد۔ی،ملٹھی،سورنجاں شریں اورسونف ہموزن لیں۔

ترکیب تیاری:  چاروں اشیاء کا پیس کر سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال:  صبح،شام ایک ایک چمچہ چھوٹا ہمراہ دودھ نیم گرم بعد از کھانا

فوائد:  قبض ،۔گھٹنوں کے درد،کمر اور جوڑوں کے درد خاص طور پر معدے اور یورک ایسڈ کے مریضوں

کے لیے یکساں مفید ہے۔