ضعف باہ مردانہ کمزوری

By ||

(ضعف باہ (مردانہ کمزوری

تعارف

مردانہ کمزوری کا موضوع اس قدر عالمگیرشہرت کا حامل ہے.کہ اکثر اخبارات و رسائل اور کتب اسی مسئلہ پر سیاہ نظر آتی ہیں۔حکمائے گرامی کے مطب اور ڈاکٹر حضرات کے شفاخانے میں زیادہ تعداداسی مرض کے مریضوں کی ہوتی ہے۔

کیفیت 

ضعف باہ کی کمی سے وظیفہ زوجیت ناقص یا باطل ہو جاتا ہے۔ مریض کو کبھی خفیف سا انتشارہو […]

احتلام کے اسباب اور علاج

By ||

 

 

 
احتلام کے اسباب اور علاج

رات کو نیم خوابی کی حالت میں خواب میں منی خارج ہو جاتی ہے مریض عاشقانہ فاسد خیالات سے ہمکنار ہوتا ہے اگرچہ احتلام بھی جریان ہی کی ایک صورت ہے لیکن حقیقت میں یہ جریان نہیں جریان کی ابتدا ہے ۔

 :اسباب

شہوانی خیالات کی کثرت ، عشقیہ شاعری ، قصے […]

ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کا آسان دیسی علاج

By ||

 

 
ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کا آسان دیسی علاج

ہوالشافی

ﺗﺨﻢ ﺧﺮﻓﮧ  5تولہ

،ﮐﺸﻨﯿﺰ  5تولہ  ،ﺍﺳﭙﯿﻐﻮﻝ ﻣﺴﻠﻢ  5تولہ  ، ﮔُﻞﻧﯿﻠﻮﻓﺮ  3 تولہ

ترکیبﺗﯿﺎﺭﯼ

ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ 

ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ

 ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ،ﭼﺎﺭ ﭼﺎﺭ ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﭘﺎﻧﯽ ﺗﺎﺯﮦ

 :ﻓﻮﺍﺋﺪ

ﺟﺮﯾﺎﻥ ، ﺍﺣﺘﻼﻡ، ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﮯ علاوہ دیگر گرمی کے باعث امراض مردانہ میں مفید ہے

maqwi bah qahwa مقوی باہ قہوہ

By ||

مقوی باہ قہوہ

آپ نے قوت باہ کے لیئے بہت سے کھانے والے نسخے تو پڑھے ہوں گے مگر میں آپ کو آج ایسا نسخہ بتانے جارہا ہوں جو صرف پینے والے قہوے کا ہے۔اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے اس سے دوران خون بہتر ہوتا ہے خاص طور پر عضو خاص کی […]

maqwi bah nuskha مقوی باہ نسخہ

By ||

 

 
مقوی باہ نسخہ

آج میں آپ کو جو نسخہ بتانے جا رہا ہوں وہ دیسی طب کا ایسا نسخہ ہے جو بڑے بڑے حکیموں کے دلوں کا راز ہے۔مگر میرا ایمان ہے علم کو جتنا پھیلاو علم اتنا ہی بڑھتا ہے ۔دیسی طب کی ناکامی کی وجہ بھی یہی ہے کہ حکیم مر جاتے ہیں مگر […]

Amsak ka nuskha امساک کا زبردست نسخہ

By ||

امساک کا زبردست نسخہ

دنیا امساک کے نسخوں کی تلاش میں رہتی ہے کیونکہ آج کل کی ناقص اور بے تکی خوراکوں سے ہمارا

جسمانی نظام درہم برہم ہوگیا ہے جس کے باعث اکثر مردوں کو امساک کی کمی کی شکایت ہےیہ نسخہ ہر

مزاج ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں یہ نسخہ مجھے ایک سنیاسی سے […]

احتلام جریان کا دیسی نسخہ

By ||

احتلام جریان کا دیسی نسخہ

: مردوں اور عورتو ں کے جنسی مسائل کےلیئے بہترین دیسی نسخہ

دیسی طب کا یہ نسخہ مردوں کے ساتھ عورتوں کع بھی درج ذیل امراض میں فائدہ دیتا ہے۔

مردوں کے جریان منی۔۔عورتوں کا لیکوریا ۔۔گرمی سے پیشاب کی جلن ۔۔۔ کثرت احتلام میں مفیدہے۔پیشاب کا پیلا پن۔۔ ذکاوت حس۔۔

عورتوں کی جائے […]