muqawe baa tilla عضوخاص کو طاقت ور بنانے والاطلاء

By ||

 

 
muqawe baa tillaعضوخاص کو طاقت ور بنانے والاطلاء

ہوالشافی

ترکیب تیاری    

Muqawe baa tillaعضوخاص کو طاقت ور بنانے والا طلاء

 خشک ادرک یعنی سونٹھ  5تولہ ﻟﮯﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺧﻮﺏ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﺺ ﺷﮩﺪ 100 ﮔﺮﺍﻡ 

ﻣﻼ ﮐﺮ ﺧﻮﺏ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﯾﮟ ﻟﯿﭗ ﺳﺎ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ 

 ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ    

ﺭﺍﺕ ﺳ۔ﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﻋﻀﻮﺧﺎﺹ ﭘﺮ […]

mani gara karne ka nuskha مغلظ منی یعنی مادے کو گاڑھا کرنے کا آسان نسخہ

By ||

مغلظ منی یعنی مادے کو گاڑھا کرنے کا آسان نسخہ

ہوالشافی

ترکیب تیاری

ﺗﻞ ﺳﻔﯿﺪ 5تولہ،ﭼﯿﻨﯽ 5تولہ،ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ           

ترکیب استعمال

ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺷﺎﻡ کو عصر کے وقت 3 ﮔﺮﺍﻡ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪ        

فوائد: بفضل خدا پندرہ یوم  ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ اور منی […]

musht zani ka ilaj بچپن اور جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے بیماریوں کا علاج

By ||

 

 
بچپن اور جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے بیماریوں کا علاج

 ﺗﺎﻟﻤﮑﮭﺎﻧﮧ ،ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﯿﺎﮦ ،ﺍُﭨﻨﮕﻦ ،ﺳﺘﺎﻭﺭ ، ﺷﻘﺎﻗﻞ ﻣﺼﺮﯼ  ،ﺑﮩﻤﻦ ﺳﺮﺥ ،ﺗﺞ ، ﺑﮩﻤﻦ ﺳﻔید،ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﻼﮞ   یہ اشیاء10 گرام

 ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺑﻮﭘﮭﻠﯽ ،ﮔﻮﮐﮭﺮﻭ ،ﺛﻌﻠﺐ، ﻣﺼﺮﯼ ، ﻃﺒﺎﺷﯿﺮ ،یہ اشیاء 20 گرام

 ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ یعنی مگھاں،ﻣﻐﺰﺑﺎﺩﺍﻡ یہ اشیاء 50 گرام

ﺷﮩﺪ ﺧﺎﻟﺺ سوا کلو

ترکیب ﺗﯿﺎﺭﯼ

ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﺎ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ […]

jaryan ka nuskha ﺟﺮﯾﺎﻥ کا اکسیری نسخہ

By ||

 

 
ﺟﺮﯾﺎﻥ کا اکسیری نسخہ

ہوالشافی

ﻣﻮﺻﻠﯽﺳﻔﯿﺪ،ﺛﻌﻠﺐ، ﻣﺼﺮﯼ،ﺷﻘﺎﻗلﻣﺼﺮﯼ،ﺗﺎﻟﻤﮑﮭﺎﻧﮧ ،ﺍﻭﭨﻨﮕﻦ، ﺩﺍﺭچینی،ﻣﺼﻄﮕﯽﺭﻭﻣﯽ،ﻣﻮﺻﻠﯽﺳﯿﺎﮦ، تمام اشیاء برابر وزن لیں۔

ترکیب تیاری

ﺳﺐ ﺩﻭﺍﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ

ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ

ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ دو ﮔﺮﺍﻡ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯿﺴﺎتھ استعال کریں۔

ﻓﻮﺍﺋﺪ

ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﻣﻘﻮﯼ ﻣﻌﺪﮦ ﮨﮯ

mani peda karne ka nuskha منی کی پیدائش اور قوت باہ بڑھانے کا نسخہ

By ||

 
kowate ba:منی کی پیدائش اور قوت باہ بڑھانے کا نسخہ

ﺟﺐ ﻣﻨﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﻟﻄﻒ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮ ﺗﻮﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﻤﭻ ﺷﮩﺪ ﮈﺍﻝ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﭘﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﻤﺮ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺍﻭﺭصحبت ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍُﺱ ﭘﺮﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ 2 ﮔﺮﺍﻡ ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻧﻮﺵ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺳﺨﺘﯽ  ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﯽ […]

Mardana taqqat ka ilaj معجون مقوی باہ و امساک

By ||

 

 
معجون مقوی باہ و امساک

ہوالشافی

 ﺳﻮنٹھ ،ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﻗﺮﻧﻔﻞ ،ﺍﻻﺋﭽﯽ خورد ،ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺩﺍﻧﮧ ﺧﺸﺨﺎﺵ ،ﺗﺨﻢ  ﺧﯿﺎﺭ، ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ ،ﺗﺨﻢ  ﺗﺮﺏ ، ،ﺑﻠﯿﻠﮧ ، ﺁﻣﻠﮧ موصلیﺳﯿﺎﮦ ہر ایک تولہ ﺷﮩﺪﺧﺎﻟﺺ تین پاو

ترکیب تیاری: ﺗﻤﺎﻡ،ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ میں ملا کر  شیشے کے مرتبان میںمحفوظ کرلیں۔

ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ:  ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ  ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ہمراہ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ   پندرہ دن استعمال کریں۔ 

ﻓﻮﺍﺋﺪ: مقوی باہ اور اعلیٰ درجے کی امساکی […]

surat e anzal ka ilaj سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

By ||

 

 
سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

سرعت انزال کیا ہے سب سے پہریںلے تو آپ کو اس کا پتہ ہونا چاہیے۔ سرعت انزال کا مطلب ہے صحبت

کے وقت دخول سے پہلے یا دخول کرتے ہی مرد کی منی کا نکل جانا سرعت انزال کہلاتا ہےاسکا علاج اگر

طبی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے تو مریض […]

peaches ka ilaj پیچش کا علاج

By ||

 

 
پیچش کا علاج

ہوالشافی

 جہاں اور بہت سی امراض کے لیےانار اکسیر ہے وہاں اسہال اور پیچس کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔ انار دانہ کا چھلکا یا پھول تھوڑی تھوڑی مقدار میں لے کر پانی میں ڈالیں اور آگ پر گرم کرکے جوش دیں اس کے پانی کو دن میں تین چار بار استعمال کرنے سے […]

increas men sexual powerعضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ

By ||

 
 increas men sexual power::عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ

ہوالشافی 

فلفل درازیعنی مگھاں5تولہ،کشمش5تولہ،تخم کونچ5تولہ،تخم اُٹنگن5تولہ

ترکیب تیاری: سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں

مقدار خوراک 

:1تولہ روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ نہار منہ 1ماہ استعمال کریں

فوائد: عضوخاص کو سخت اور فربہبناتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے منی کو بڑھاتاہے

viagra ke nuksan قوت بڑھانے کے لیئے ویاگرہ کے نقصانات

By ||

 

 
قوت بڑھانے کے لیئے ویاگرہ کے نقصانات

 موجودہ جدید دور میں بہت سے لوگ مردانہ قوت کے وقتی حل کے لیئےسٹیرائڈ کا استعمال کرتے ہیں اور کچھ عرصے کے بعد اس

قابل نہیں رہتے کہ اپنی جنسی سرگرمی سے لطف اندوز ہوں۔ پھر یہ بھی کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔ اور کوئی بھی دوا دوبارہ ایکٹو

[…]