dama aur balgham ka ilaj دمہ اور بلغم کے علاج کا دیسی نسخہ

By ||

 

 
دمہ اور بلغم کے علاج کا دیسی نسخہ

دمہ اور بلغم ان دونوں میں چولی دامن کا ساتھ ہے مریض ہر وقت ایسا رہتا ہے جیسے اس کو کسی نے جکڑ لیا ہو دمہ اور بلغم کے مریض کی چھاتی کو کان لگا کر سنا جائے تو کبوتر کے پھڑپھڑانے جیسی آواز آتی ہے دمہ اور بلغم کا […]

khansi,nazla,zukam,aur kamzori dimag ka ilaj

By ||

 
khansi,nazla,zukam,aur kamzori dimag ka ilaj
khansi,nazla,zukam,aur kamzori dimag ka yeh aisa desi nuskha hy jo kai 100 saloon sy azmoda hy aur is Allah ky fazal sy bohat sy mareezoon ko  khansi,nazla,zukam,aur kamzori dimag ki bemari sy shifa mille hy

گندم اور اس کی بھوسی کی چائے سے کافی اور چائے کا اتنا اچھا کام لیا جا […]

Sore-Throat-Pharyngitis گلے کی بیماریاں اور آواز کا بیٹھنا

By ||

 

 
Sore-Throat-Pharyngitisگلے کی بیماریاں اور آواز کا بیٹھنا

ہوالشافی

1نسخہ نمبر 

گائے کا دودھ ایک پاؤ گرم کرکے اس میں پتاشے ڈال کر گرما گرم رات کو سوتے وقت پینا آواز بیٹھنے میں مفید ہے۔

2نسخہ نمبر

 نوشادر ایک تولہ کو باریک کرکے شربت عناب پانچ تولہ میں ملا کر چار چار ماشہ کی مقدار میں دن میں تین چار بار […]

nazla zukam ka ilaj نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج

By ||

 

 
نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج

ہوالشافی

اجوائن دیسی 5 گرام ، دار چینی 10 گرام ، سونٹھ 10 گرام ، دانہ بڑی الائچی7 گرام

ترکیب تیاری :  سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں 

طریقہ استعمال: روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا تازہ پانی کے ساتھ صبح شام استعمال کریں

فوائد: ہر […]

کالی کھانسی کے لیئے مجرب نسخہ

By ||

 

 
 کالی کھانسی  کے لیئے مجرب نسخہ

ہوالشافی

زنجبيل 10 گرام، کاکڑا سنگھي 10 گرام، پيپلا مول 10 گرام

ترکيب تياري:   تمام دواوں کو کوٹ پيس کر چھان کر سفوف بنا لیں

مقدار خوراک: 3 گرام شہد کے ساتھ تين بار ديں

کالي کھانسي ميں مفيد ہے

khushk khansi ka ilaj خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے

By ||

 

 
خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے

ہوالشافی

ايک لمبا گھيکورا

سجي کھار 40 گرام

ترکيب تياري:  پہلے گھيکوار ميں سجي کھار رکھ کرململ کے کپڑے سے لپیٹ کرآنچ دے ديں سرد ہونے پر سجي کھار نکال ليں اور سفوف کر ليں۔اور250ملی گرام والے کیپسول بھر لیں

مقدار خوراک:  ایک کیپسول بوقت ضرورت ہمراہ شہد استعمال کرائيں

سانس کی تنگی دور […]

نزلے کیرےکا دیسی علاج

By ||

:کیرےکا دیسی نسخہ

( بلغم کا با ر بار حلق میں گرنے اورنزلے کیرےکا مجرب علاج یہ ہے کہ(سکھ چین

(نامی درخت جسکی مسواک مشہور ہےاس درخت کی (پھلیاں

لے کر کو ٹ پیس لیں

ایک چوتھائی چمچ چھوٹاچائے والاہمراہ پانی صبح و شام استعمال کر ائیں بفضل تعالیٰ صرف چند روز کے استعمال سے کیرے ( حلق میں […]