anjeer ke faide انجیر کے فائدے

By ||

 

 
انجیر کے فائدے

 انجیر کو بنگالی میں  آنجیر  ، عربی میں  تین، پنجابی میں ہنجیر کہتےہیں اس کا نباتاتی نام فیکسکیریکا ہے

(قرآن مجید میں اﷲ تعالیٰ نے انجیر کی قسم یاد فرمائی ہے کہ قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی اور طور سینا کی (سورۂ والتین

عام پھلوں میں یہ سب سے نازک پھل ہے اور پکنے […]

Mango ky Faiday آم کے فوائد

By ||

 -:آم کے فوائد اور خواص

اردو نام آم ،عربی نام انبنج ،فارسی نام انبہ،گجراتی نام آبنو ، انگریزی نام مینگو مشہور عام پھل ہے پاکستان میں بکثرت ہوتا ہے اس کی گٹھلی کی گری میں قریباََ دس فیصد ٹینک ایسڈ پایا جاتا ہے

رنگ ۔سبز، سرخ ، اور زرد رنگوں کا ہوتا ہے ۔

ذائقہ ۔خام ترش، پختہ […]

Anar ke Fawaid انار کے فوائد

By ||

انار کا چھلکا (نسپال)

       مختلف نام:۔

(عربی)  قشرالرمان (فارسی) پوست انار (ہندی) نسپال (سندھی) ڈاڑھوں جی کھل مشہور عام ہے۔

پہچان:- پوست انار یعنی نسپال مین ۲۲ تا ۲۵ فی صد ٹے نین ہوتی ہے اور ٹے نین کی یہی مقدار جڑ کی چھال میں  پائی جاتی ہے۔ اور ان دونوں کی قابض تا ثیر اسی کی […]