کالی مرچ 1000 بیماریوں سے شفاء

By ||

 

 
کالی مرچ 1000 بیماریوں سے شفاء

کالی مرچ کا نام ذہن میں آتے ہی کھانوں کی ایک الگ سی خوشبو اور ذائقہ ذہن میں آجاتا ہے مگر کھانوں کے ساتھ ساتھ اس کے ایسے طبی فوائد ہیں کہ آپ خدا تعالیٰ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیںاس چھوٹے سے دانے میں کیا کیا فوائد […]

BAEL FRUIT بیل گری کے فوائد

By ||

 
BAEL FRUIT بیل گری کے فوائد

مختلف نام :  (بنگلہ ) بلوا (ہندی) بیل پھل (مرہٹی) بیل (پنجابی ) بِل (عربی) سَفر جل ہندی (سندھی

BAEL FRUITکا ٹھوری(گجراتی) بیلی بیلو (سنسکرت) بِلو ،بلوا (انگریزی)

پہچان :۔  یہ درخت بیل کا تازہ نیم پختہ پھل ہے۔ جس کو کاٹ کو دھوپ میں خشک کر لیتے ہیں۔ اس کا خار

دار […]

satawar ky faiday ستاور کے فائدے

By ||

 

 
satawar ky faiday ستاور کے فائدے

مختلف نام 

(ہندی) ستاور(سندھی) ست وری (گجراتی)شتادری (سنسکرت) شت مولی(انگریزی

 :پہچان 

یہ ایک بیل دار پودا ہے اس کا تنا اور شاخیں خاردار ہوتی ہے کانٹے تیز اور مڑے ہوئے ہوتے

ہیں اس کے پتے بالوں کی طرح باریک ہوتے ہیں اس کو وئید شتو مولی کہتے ہیں کیونکہ اس نبات […]

چنے قدرت کا عظیم تحفہ اور اسکے 100 حیران کن فائدے

By ||

 

 
چنے قدرت کا عظیم تحفہ اور اسکے 100 حیران کن فائدے

چنے بڑی مفید غذا ہے۔ اسی لیے بحیرہ روم میں ساڑھے سات ہزار سال قبل اِسے بطور اناج بویا گیا۔ یہ دنیا کے قدیم ترین اناجوں میں شامل ہے۔

چنا دالوں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی دو بنیادی اقسام ہیں

کالا چنا اور […]

kholanjan ky faiday خولنجاں کے فائدے

By ||

 

 
kholanjan ky faiday خولنجاں کے فائدے

مختلف نام

(بنگالی) کلیجن (تامل) پرتتی (مرہٹی) کولنجن (سنسکرت) کلنجن (سندھی) پان پاڑ انگریزی

پہچان :۔  پان کے برابر درخت کی جڑ ہے بہتر سخت وزنی سرخ رنگ موٹی اور کم گرد ہوتی ہے۔

رنگ :۔  باہر سے سرخی مائل اور اندر سے سفید زردی مائل

ذائقہ :۔  تیز مگر لذیذ

مزاج :-  گرم […]

جو کا استعمال سنت بھی اور علاج بھی

By ||

 

 
جو کا استعمال سنت بھی اور علاج بھی

جو

مختلف نام : ۔ (عربی) شعیر (بنگالی) حَب (سندھی) جو (انگریزی) بارلے

پہچان :- مشہور غلہ ے۔ اس میں نشاستہ اور نائٹروجنی مادہ کے علاوہ لوہا اور فاسفورک ایسڈ پایا جاتا ہہے۔

رنگ :-  زردی مائل

ذائقہ :-  پھیکا

مزاج :-  سرد درجہ اول خشک درج اول

افعال و استمال :-  جو قابض ، مسکن […]

ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ 100 بیماریوں سےشفاء

By ||

 

 

ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ 100 بیماریوں سےشفاء

 ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ

ایک صاحب کا واقعہ ان کی زبانی

 ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﻔﻆ

ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﺳﮯﭼﮍ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ

ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ […]

Mardana taqat ka nuskha تال مکھانہ اور مردانہ طاقت

By ||

 

 
Mardana taqat ka nuskha تال مکھانہ اور مردانہ طاقت

تال مکھانہ کے مختلف نام

ASTERACANTHA(بنگالی) تال (سندھی) ٹاری (گجراتی) تاڑ (انگریزی) ٹاڈی

تال مکھانہ کی پہچان 

ایک کانٹے دار جھاڑی کے مشہور عام تخم ہیں جو کسی قدر تِل سے مشابہ اور لیکن ان سے

موٹے ہوتے ہیں۔ یہ سدا بہار پودا ایک گز بلند ہوتا ہے۔ شاخیں کثرت سے […]

کمر کس عورتوں اور مردوں کے مخصوص امراض کی دوا

By ||

 

 
کمر کس عورتوں اور مردوں کے مخصوص امراض کی دوا

کمَرکس

مختلف نام:- (اردو)چینا گوندڈھاک کا گوند (عربی) صمخ پلاس (ہندی) کمرکس (سنسکرت) پلاش

زیریاش BENGAL KI NO (فارسی) صمغ پلاس (انگریزی) بنگاکائٹو

 پہچان :۔

درخت پلاس کے تنے میں شگاف دینے جو رس نکل کر جم جاتا ہے اسے جمع کرلیتے ہیں اس

میں کسی قسم کی […]

kikar ky faiday کیکر کے فائدے

By ||

 

 
kikar ky faiday کیکر کے فائدے

مختلف نام:-  (اردو) ببول ام غیلان (فارسی) مغیلان (بنگالی) بابلا (سندھی)ببر(گجراتی)بادل(انگریزی

 اور اسکی پہچان kikar ky faiday کیکر کے فائدے 

مشہور خاردار درخت ہے ۔ اس کی چھال میں ٹے نین کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہے اس کے

پتوں اور پھلیوں کے عصارہ کو اقاقیا کہتے ہیں۔

پتی سبز پھول زرد پھلی […]