peaches ka ilaj پیچش کا علاج

By ||

 

 
پیچش کا علاج

ہوالشافی

 جہاں اور بہت سی امراض کے لیےانار اکسیر ہے وہاں اسہال اور پیچس کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔ انار دانہ کا چھلکا یا پھول تھوڑی تھوڑی مقدار میں لے کر پانی میں ڈالیں اور آگ پر گرم کرکے جوش دیں اس کے پانی کو دن میں تین چار بار استعمال کرنے سے […]

maqwi bah qahwa مقوی باہ قہوہ

By ||

مقوی باہ قہوہ

آپ نے قوت باہ کے لیئے بہت سے کھانے والے نسخے تو پڑھے ہوں گے مگر میں آپ کو آج ایسا نسخہ بتانے جارہا ہوں جو صرف پینے والے قہوے کا ہے۔اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے اس سے دوران خون بہتر ہوتا ہے خاص طور پر عضو خاص کی […]

jism ki taqat ka halwa مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ

By ||

 
مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ

ہوالشافی

انڈے دیسی: 8عدد  صرف دیسی ہوں

گھی دیسی : آدھ کلو

بیسن خالص: ایک پاؤ

کشمش: آدھ پاؤ

چینی حسب ضرورت

ترکیب تیاری:  سب سے پہلے تھوڑے سے گھی میں بیسن کو سوجی کی طرح بھون لیں اور الگ رکھ لیں۔ پھر باقی گھی میں کشمش اور کچے انڈے توڑ کر پکائیں۔ جب پکنے کی خوشبو آجائے تو […]

diabetes ka ilaj ذیا بیطس کا علا ج

By ||

diabetes cure ذیا بیطس کا علا ج

آم کے سوکھے ہوئے پتے اور ہریڑ چھوٹی سوکھی ہوئی ہم وزن لے کر کو ٹ پیس کر سفوف بنا لیں ۔ صبح و شام چھوٹا چمچ سفوف ہمراہ پانی استعمال  کریں ۔ ان شا ءاللہ چند ہفتو ں میں پیشا ب میں شکر آنا ختم ہو جائے گی ۔

صحبت کے بعد کی کمزوری کا نسخہ

By ||

:صحبت کے بعد کی کمزوری کا علاج

اگر جماع کے بعد آپ کے جسم سے جان نکل جاتی ہو اوردوبارہ صحبت کے لیئے شہوت نہ آتی ہو یا شہوت لیٹ آئے ۔۔یا جماع کو دل نہ کرے تو اس نسخہ کو اگر صحبت کے بعد پینا معمول بنا لیا جائے تو زندگی بھر کبھی جنسی کمزوری […]

قوت باہ وجسمانی طاقت کا نسخہ

By ||

:قوت باہ وجسمانی طاقت بڑھانے کا نسخہ

ہوالشافی

                                چنے سیاہ15 دانے

چھوہارے  3 عدد

کوٹکڑے کرکے آدھ پیالہ پانی میں رات کو بھگودیں۔ صبح چھوہارے و چنےکھائیں ۔اگردل

نہ کرے تو چنے پھینک دیں کیونکہ کمزور معدہ والوں کو چنے ہضم نہیں ہوتے اور پانی

پی […]