ladies main doodh ki kami ka ilaj عورتوں میں دودھ کی کمی کا مسئلہ

By ||

 

 
ladies main doodh ki kami ka ilaj

عورتوں میں دودھ کی کمی کا مسئلہ

 بعض عورتوں میں بچوں کی پیدائش کے بعد دودھ کم آتا ہے یا بالکل نہیں آتا۔ اس مسئلے کے حل کے لئے نسخہ پیش خدمت ہے۔

ladies main doodh ki kami ka ilaj ka desi nuskha

ھوالشافی

تودری سرخ، تودری سفید، خشخاش سفید، بادام شیریں، […]

Reduce Breast Size Naturally پستانوں کا سائز کم کرنے کا نسخہ

By ||

 

 

Reduce Breast Size Naturally پستانوں کا سائز کم کرنے کا نسخہ

اسباب

بدن میں بلغم کی زیادتی

چربی کی زیادتی

 سارے جسم کے موٹابے کی وجہ سے بھی پستان بڑھ جاتے ہیں۔

پستانوں کی مالش کرنے سے

پستان لٹکے رہنے سے انکی طرف دوران خون زیادہ ہو جاتا ہے اس سے بھی بڑھ جاتے ہیں

خاندانی اثر

علامات

دودھ کی نالیوں پر غیر معمولی دباو […]

Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ

By ||

 

 

Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ

Allah pak ki ata karda nematoon ka jitna shukar ada karin woh kam hy magr koi marz ya koi jismani kami ho us k wasty Allah pak ny apni ata ki ho herbs sy ilaj ka b kaha hy ta k hum us ki nematoon ka shukar ada […]

پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج

By ||

 

 
پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج

سب سے پہلے اس کا سبب جاننا ضروری ہے۔

مزاج میں بلغمی رطوبات کی زادتی

زیادہ عرصہ تک دودھ کا پلانا

جسم میں خون کی کمی

بہت زیادہ آرام طلبی

زیادہ گرم ہانی سے نہانا

پستانوں کی رگوں سے دودھ کا بالکل خالی ہو جانا

پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا نسخہ […]

Aurat ki sharmgah tight karne ka nuskha عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کا نسخہ

By ||

 

 
عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے کا نسخہ

عورتوں کی فرج یعنی جائے مخصوصہ کو تنگ کرنے لیئے آب دست نسخہ

آملہ خشک ایک چھٹانک گرام، پھٹکڑی دو تولہ کھل کی ہوئی دو کلو پانی میں پکائیں پانی جب ایک کلو

رہ جائے چھان کر رکھ لیں عورت اگر اس پانی سے دن میں تین بار اپنی فرج یعنی […]

رحم کی خارش اور پھنسیوں کا دیسی علاج

By ||

 

رحم کی خارش اور پھنسیوں کا دیسی علاج

رحم کی خارش اور پھنسیوں کے اسباب

سیلان الرحم یا ورم الرحم کی شکایت مزمن ہو جانے پر رحم میں خارش ہو جاتی ہےاور بعض اوقات

چھوٹی چھوٹی پھنسیاں بھی ہو جاتی ہیں۔اور رحم کے منہ میں بعض اوقات خارش کے باعث زخم بھی بن

جاتے ہیں

رحم کی خارش اور […]

haiz ke dino ka ilaj کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کی دوا

By ||

 

 
کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کی دوا

ہوالشافی  

لودھ پٹھانی 5تولہ، سنگجراحت 10تولہ ،مائیں خورد25گرام ،گوند چنیا5تولہ ،شکرسفید10تولہ 

ترکیب تیاری: ساری دواؤں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں 

طریقہ استعمال :3گرام صبح و3شام ہمراہ دودھ بعد از کھانا

پرہیز:  گرم اور کھٹی چیزوں سے پرھیز کریں

Leucorrhoea سیلان الرحم کی وجوہات اور علاج

By ||

 

 
سیلان الرحم کی وجوہات اور علاج
Leucorrhoea     ( سیلان الرحم (لیکوریا

خواتین کے اعضائے مخصوصہ یعنی اندام نہانی سے سفید رنگت یا پیلےرنگ کی رطوبت کے بہنے کو سیلان الرحم (لیکوریا) کہتے ہیں۔

اسباب

خون کی کمی ،عام کمزوری،نفساتی جزبات کی زیادتی،کثرت اسقاط،۔ورم اندام نہانی ،آتشک،سوزاک،غیر اخلاقی سرگرمیاں،اخلاط اربعہ میں سے کسی خلط کا بگڑ جانا،کثرت مباشرت۔

علامات

اندام نہانی […]

عورتوں کےبانجھ پن کی وجوہات اور علاج

By ||

 

 
عورتوں کےبانجھ پن کی وجوہات اور علاج

وجوہات

کثرت لیکوریا ،انڈوں (بیضہ)کا پیدا نہ ھونا فیلوپین ٹیوب کی بندش ،رحم کی کمزوری ، رحم کا الٹ جانا، رحم کی رسولیاں ،ورم رحم

علاج

سب سے پہلے بیماری کا سبب دور کریں ۔

اگر سبب رحم کا الٹ جانا ہے تو اس کو تدبیر سے سیدھا کریں۔اگر سبب رحم کی رسولیوں یا سسٹ کا […]

haiz ki kami ka ilaj کمی حیض کا علاج

By ||

 

 
کمی حیض کا علاج

اگر سردی کی وجہ سے اچانک حیض بند ہوگیا ہو تو گرم ریت کی ٹکور کریں۔ گرم گرم چائے اور گوشت کا شوربہ پلائیں۔

اگر دوا کی ضرورت ہو تو درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔(یاد رہے کہ غذا کی پابندی کے بنا کوئی بھی دوا فائدہ نہ دے گی۔ )

مصبر 10 گرام

ہیرا […]