surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj سرعت انزال

سرعت انزال یعنی جلدی فارغ ہونے کا علاج

ثعلب مصری 100 گرام

موصلی سفید 100 گرام

مغز پنبہ دانہ 100 گرام

چھلکا اسپغول 100 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور محفوظ کر لیں مزاج تر گرم ہے

مقدار خوراک ۔

بارہ گرام یہ دوا ایک کپ  دودھ میں ڈال کر روزانہ خالی پیٹ لیا کریں ایک ماہ تک یہ نسخہ استعمال کریں

اس کے بعد یہ نسخہ استعمال کریں

عضلاتی اعصابی اکسیر 3 گرام

عضلاتی غدی اکسیر 3 گرام

دونوں کو ملا کر خوب کھرل کریں

ترکیب استعمال ۔

دو رتی صبح و شام دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد لیں یہ دوا ایک ماہ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

سرعت انزال کے لئے بہترین دوا ہے ۔