سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

سرعت انزال کیا ہے سب سے پہریںلے تو آپ کو اس کا پتہ ہونا چاہیے۔ سرعت انزال کا مطلب ہے صحبت

کے وقت دخول سے پہلے یا دخول کرتے ہی مرد کی منی کا نکل جانا سرعت انزال کہلاتا ہےاسکا علاج اگر

طبی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے تو مریض کو اس مرض سے چھٹکارا ملجاتا ہے اور تسلی

بخش امساک ہو جاتا ہے۔

ہوالشافی

ﺍﺳﮕﻨﺪﮪ 10 ﮔﺮﺍﻡ، ﺳﻼ ﺟﯿﺖ 5 ﮔﺮﺍﻡ ،ﺗﺨﻢ  ﺣﺮﻣﻞ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﻟﻮﻧﮓ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺭﯾﮓ ﻣﺎﮬﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ 5  ﮔﺮﺍﻡ

طریقہ تیاری: ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺧﺎﻟﺺ ﺷﮩﺪ ﻣﻼ ﮐﺮﮐﺎﻟﮯ ﭼﻨﮯ کے 

ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: ﺩﻭ ﮔﻮﻟﯽ ﺻﺒﺢ ﻭﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ،ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ کے ساتھ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ

ﻓﻮﺍﺋﺪ : ﯾﮧ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﻭ ﺳﯿﻼﻥ ﻣﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻗﺖ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻣﻘﻮﯼ ﻭ ﻣﮩﺒﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﻤﺴﮏ ﮨﯿﮟ