sugar ka ilaj شوگر کا کامیاب علاج

شوگر چاہے انتہائی  خطرناک حد تک بڑھی ہوئی ہو ، شوگر کی وجہ سے زخم اس حد تک چلا گیا ہو

کہ  کاٹنے  کا حل رہ جائے   یعنی گینگرین بن گیا ہو ، زخم سے خون اور پیپ رستا ہو ، صرف  دو ہفتہ

استعمال سے ان تمام امراض سے نجات مل جاتی ہے اور زخم  بھر جاتے ہیں اور شوگر ختم ہو جاتی ہے

اسکے علاوہ ورم  ، سوجن ،  امراض معدہ گیس تبخیر ، بد ہضمی  اور تیزابیت  ٹھیک ہو جاتی ہےلہسن

دیسی چھلا ہوا آدھا چھٹانک ، ادرک دیسی سبز ایک چھٹانک پودینا دیسی سبز ایک چھٹانک اناردانہ کھٹا

ایک چھٹانک    ۔ اگر ادرک اور پودینہ سبز نہ ملے تو خشک بھی لے سکتے ہیں ۔

شوگر کا کامیاب علاج کی طریقہ تیاری 

   کوٹ کر حسبِ ضرورت پانی ملا کر چٹنی بنا لیں

شوگر کا کامیاب علاج کی خوراک

  ایک چمچ صبح ،دوپہر ، شام ،  کھانے کے ساتھ