quwate bah ka ilaj قوت باہ بڑھانے کا نسخہ

quwate bah sex power ka ilaj .mardana kamzori ka ilaj yni quwate bah ka ilajقوت باہ  بڑھانے کا نسخہ 

قوت باہ میں کمی اکثر مرد حضرات اس مرض کا شکار ہوتے ہیں۔ قوت باہ  بڑھانے کا نسخہ کی تلاش میں رہتے ہیں یا پھراس کے

علاج کے لیئے مختلف وقتی انگریزی ادویات استعمالکرتے ہیں،جس کے وجہ سے گردوں اور جگر کے امراض کا شکار ہو جاتے ہیں ذیل

میں قوت باہ  بڑھانے کا نسخہ  یاسا زبردست لکھا ہے۔ جوآپ کے تمام مسائل حل کرے گا ۔ اس کے علاوہ اگر آپکو جماع کے بعد

کمزوری محسوسہو وہ مہربانی فرما کر ایک پاو دودھ میں ایک بڑاچمچ شہد اور پسی ہوئی دارچینی ایک چھوٹا چمچ ملا کر بعد از جماع پی

لیا کریں۔ تمامضائع شدہ طاقت بحال ہوجائیگی۔

قوت باہ  بڑھانے کا نسخہ

 عقر قرحا 1 تولہ 

جاوتری 1 تولہ 

سنڈھ 1 تولہ

جائفل 20 گرام 

پانچ انڈوں کی ذردی 

ترکیب

ان سب کو پانچ انڈوں کی زردی میں اچھی طرخ رگڑائی کر کے  

چنے کے برابر گولیاں بنا لیں

استعمال

ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھ 20  یوم

فوائد

 بیس دن  میں نا قابل برداشت قوت پیدا ھو جائے گی ، بہت عمدہ چیز ہے ۔