quwat e bah ki kami aur surat e anzal ka ilaj

 

 

 آج کل کا عام مسئلہ قوت باہ کی کمی اور سرعت انزال ہےاور اس کے لیئے اس قدر پیچیدہ نسخے ہیں کہ

اکثر عام لوگ اس کو نہیں بنا سکتے مگر میں یہ نسخہ جو آپ کو بتانے لگا ہوں یہ انتہائی آسان اور اور

سب سے بڑی بات ہر پنساری اورہر جگہ سے عام مل جائے گا بنانے میں اسقدر آسان کہ ہر کوئی اس کو

بنا لے اس نسخہ کے در ذیل فوائد ہیں قوت باہ میں کمی, مادہ کا دخول سے پہلے نکل جانا, صحبت میں

گبھراہٹ, مذی کا زیادہ نکلنا ان سب امراض کایہ نسخہ بہترین علاج ہے

ہوالشافی

موصلی سفید 100گرام

 تالمکھانہ 100گرام

خشخاش100گرام

 اچھی طرح پیس لیں اور مکس کر لیں

مقدار خوراک:  1تولہ یعنی 1 چمچ چائے والا ہمراہ دودھ رات کو سونے سے قبل استعمال کریں

 اس نسخہ کو سستا سمجھ کر نظر انداز نہ کریں بعض اوقات یہ نسخہ فوائد میں بہت سے قیمتی نسخوں

 سے بہتر رزلٹ دیتا ہے اور سب سے بڑی بات اس کا کوئی مضر اثر بھی نہیں ہے