نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج

ہوالشافی

اجوائن دیسی 5 گرام ، دار چینی 10 گرام ، سونٹھ 10 گرام ، دانہ بڑی الائچی7 گرام

ترکیب تیاری :  سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں 

طریقہ استعمال: روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا تازہ پانی کے ساتھ صبح شام استعمال کریں

فوائد: ہر قسم کے نزلہ ، زکام ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا اور کیرا کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔ 

دوائی تب تک جاری رکھیں جب تک آرام نہ آجائے