Namardi aur Mardana kamzori ka illaj

Namardi aur Mardana kamzori ka shikar afrad amoman 40 year sy oper hi hotay hain magar ab yeh marz 40 sal sy be kam umar afrad ko aam milta hy Namardi aur Mardana kamzori ky illaj ka akseere nuskha likha hy

 

نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ علاج

نسخہ

سم الفار سفید 12 گرام

لیموں کاغذی 360 عدد

کتھ سفید 24 گرام

آرد سنگاڑہ 24 گرام

ترکیب تیاری ۔

ایک اچھے کھرل میں سم الفار ڈال کر پیسیں پھر ایک ایک لیموں کا تازہ پانی (نچوڑ کر چھانا ہوا) ملا کر کھرل کرتے رہیں لیموں ہر روز تازہ لیا کریں تو بہتر ہے پورے تین سو لیموں کا پانی بزریعہ کھرل 12 گرام سنکھیا میں جزب کر دیں اب کتھ سفید اور سنگاڑھے کا آٹا بھی شامل کر لیں اور پھر ساٹھ عدد لیموں کے پانی میں کھرل کر کے ماش کے دانہ کے برابر گولیاں تیار کر لیں یہ سینکڑوں مریضوں کے لئے اکسیری دوا تیار ہو گئی ہے

خواص ۔

یہ نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ نسخہ بوڑھے کو بھی اٹھارہ سالہ جوان بنا دیتی ہے امساک کو تحریک میں لاتی ہے امساک کو بہت زیادہ بڑھاتا ہے اور باہ کو بہت طاقت بخشتا ہے ۔

ہر قسم کی جسمانی کمزوری دور کرتا ہے دودھ گھی خوب ہضم کرتا ہے اگر سردی کے موسم میں اگر ایک ہفتہ استعمال کر لی جائیں تو تمام سال جسم کو چاق و چوبند رکھتی ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی بوقت صبح مکھن یا بالائی میں رکھ کر کھائیں مکھن یا بالائی کی مقدار ایک چھٹانک سے کم نہیں ہونی چائیے گولی کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کلو دودھ لازمی پئیں کھانے میں گھی کا استعمال زیادہ کریں ۔

پرہیز ۔

ترش ، تیل کی اشیاء ، قابض اور گرم خشک اشیاء سے مباشرت سے بھی پرہیز ضروری ہے ۔