متلی اور قےکا علاج کے لیئے جوشاندہ

ہوالشافی

پوست ہليلہ زرد 3 گرام

 خشخاش 3 گرام

ملٹھی    3 گرام

باديان     3گرام

ترکيب استعمال:  100 ملي ليٹر پاني ميں ابال کر چھان کر پلائيں

متلي اور قے ميں مفيد ہے