مسوڑھوں کے ورم کا علاج

ہوالشافی

 نوشادر، کافور ہموزن

ترکيب تياري:  سفوف بناليں

ترکيب استعمال:  بوقت ضرورت مسوڑھوں ميں مليں

مسوڑھوں کے ورم ميں مفيد ہے