mardana timing ko barhany ka nuskha

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

ہوالشافی

آرد سنگھاڑا ،ثعلب مصری ،موصلی سفید ،تالمکھانہ دانہ الائچی خورد ،موچرس ،شقاقل مصری ہر ایک 20 گرام بو پھلی 70 گرا م قند سفید 200 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور محفوظ رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے ٹائمنگ میں اضافہ کا سبب بنتا ہے سرعت انزال اور احتلام کے لئے بہت مفید نسخہ ہے