mardana taqat ka majoon

mardana taqat ka majoon ky faidy aur mardana taqat main kami ki wajohat kiya hain

 

مردانہ طاقت میں کمی کی کیا وجوہات ہیں سب سے پہلے ہمیں اس کا پتہ ہونا چاہیے مردانہ طاقت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے ہر وقت جنسی خواہشات کی ضرورت سے زیادہ چاہت کرنا اس وجہ سے مرد کا جنسی نظام ہر وقت ورکنگ پوزیشن میں رہتا ہے جس کی وجہ کمزوری کی ابتدا ہوتی ہےکیونکہ جنسی نظآم اگر ہر وقت ورکنگ پوزیشن میں رہے گا تو منی گرم ہوکر پتلی ہونا شروع ہو جائے گی اس سے پھر ذکاوت حس کا آغاز ہو گا اور ذکاوت حس وہ بیماری ہے جو تمام بیماریوں کی ماں ہے اسی سے ہی طاقت کی کمی ,سرعت انزال, دخول سے پہلے انزال کا ہو جانا, صحبت کے بعد جسمانی کمزوری, اور جماع کرنے کو کئی کئی دن دل نہ کرنا, جب یہ تمام علامات ہو تو سب سے پہلے اپنے خیالات کو پاک کریں اور ذکاوت حس کا علاج کر کے اس معجون کو استعمال کریں انشااللہ زندگی کی تمام بہاریں دوبارہ لوٹ آئیں گی

mardana taqat ka majoon ky ajza

ہوالشافی

جب آپ محسوس کریں کہ آپ کے اندر قوت مرومی میں کمی واقع ہونے لگی ہے اور جنسی قوت کو بڑھانے کے لئے کوئی اقدام کرنا ضروری ہے تو آپ ہمارے مندرجہ ذیل نسخے استعمال کریں ۔

کلچن ،سونٹھ،کباب چینی ، دار چینی ہر ایک 12 گرام

جائفل ،مصطگی ،لونگ،عود،غرقی اور عاقرقرحا ہر ایک 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان دواؤں کے کل وزن کے برابر شہد لے لیں اور تین گنا وزن شکر ملا کر قوام بنا لیں اور اس سے معجون تیار کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ 10 گرام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

mardana taqat ka majoon ki tayari