مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج

:نسخہ 

تامکھانہ ، بیج بند ،تخم اٹنگن ،ثعلب مصری ، موصلی سفید ،موصلی سیاہ تمام ادویہ 10،10 گرام لیں

ترکیب تیاری ۔

چینی تمام ادویات کے ہموزن لے کر تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مزاج تر سرد ہے

ترکیب استعمال ۔

نو گرام صبح و شام ہمراہ دودھ خالی پیٹ کھلائیں

فوائد ۔

بے حد مغلظ منی ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے اور امساک پیدا کرتا ہے سرعت انزال کے لئے بے حد مفید ہے ایسے مریض جن کی منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراشیم کم ہوں ان کے لئے بھی یہ سفوف بے حد مفید ہے ۔