مقوی باہ قہوہ

آپ نے قوت باہ کے لیئے بہت سے کھانے والے نسخے تو پڑھے ہوں گے مگر میں آپ کو آج ایسا نسخہ بتانے جارہا ہوں جو صرف پینے والے قہوے کا ہے۔اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے اس سے دوران خون بہتر ہوتا ہے خاص طور پر عضو خاص کی رگوں میں دوران خون بہتر ہوتا ہے اور انتشار کامل ہوتا ہے جس عضو کا سائز بڑھ جاتا ہے اور سختی اسقدر آجاتی کہ برداشت سے باہر ہو جاتی ہے۔ نیز اس نسخہ کے استعمال سے اعصابی دردیں۔۔ پٹھوں کا کھینچاؤ۔۔ جوڑوں کادرد۔۔ یورک ایسڈ ۔۔کولیسٹرول۔۔ معدہ وجگرکےامراض ۔۔شوگر کی ذیادتی۔۔ بار بار پیشاب کا آنا ۔۔کمر درد ۔۔قبض ۔۔دائمی نزلہ زکام۔۔ سانس کاپھولنا ۔۔دمہ۔۔ دل کی کمزوری۔۔ جریان ۔۔احتلام۔۔ مردانہ کمزوری۔ ۔لیکوریا ان تمام امراض کا سوفیصد مجرب علاج ہے کسی قسم کا نقصان نہیں ہے بلا خوف و خطر استعمال کریں۔

ہوالشافی

لونگ۔۔تخم پیاز۔۔تیزپات۔۔زیرہ سیاہ۔۔اجوائن دیسی۔۔(تمام اشیاء برابر وزن میں لیں یعنی ہر چیز کا وزن تیس تیس گرام ہو)۔۔شہد حسب ذائقہ

ترکیب تیاری

تمام اشیاء برابر وزن میں لیں یعنی ہر چیز کا وزن تیس تیس گرام ہو لے کر ان کا سفوف بنالیں

طریقہ استعمال

ایک گرام سے2 گرام تک یعنی ایک چمچ 1پاؤپانی میں پکائیں جب 1چائے کےکپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ شہد ملا سکتے ہیں