ہر قسم کے یرقان کیلئے، بے حد مفید علاج

: نسخہ

 پیپل کے پتے 5 عدد، لسوڑے کے پتے 5 عدد

 :ترکیب تیاری

 ان ادویہ کو سردائی کی طرح پانی میں گھوٹ کر اور حسب ذائقہ نمک ملا کر محفوظ کرلیں

 :مقدار خوراک

 دو گرام صبح نہار منہ پندرہ دن استعمال کریں

 :فوائد

ہر قسم کے یرقان کیلئے، مکمل علاج ہے

 :پر ہیز

: دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں