کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے، دیسی علاج

 :نسخہ

 عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام

 :ترکیب تیاری

 تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں

:مقدار خوراک

 ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں

:فوائد

 کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے، بہترین علاج ہے