کالی کھانسی  کے لیئے مجرب نسخہ

ہوالشافی

زنجبيل 10 گرام، کاکڑا سنگھي 10 گرام، پيپلا مول 10 گرام

ترکيب تياري:   تمام دواوں کو کوٹ پيس کر چھان کر سفوف بنا لیں

مقدار خوراک: 3 گرام شہد کے ساتھ تين بار ديں

کالي کھانسي ميں مفيد ہے