Jism ko Mota karny ka tareka جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے

جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے

آج کل جہاں موٹاپا وبال جان ہے وہیں دبلا پن  سے بھی اکثر مرد و حضرات پریشان ہیں مگر گبھرایئے نہیں یہاں ہم  آپ کو 

جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے بتاتے ہیں جن پر آپ عمل کر کے جسم کو توانا و سکتے ہیں

جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے

ایک میٹھا آم اور گرما کاٹ کر روزانہ اس کی چاٹ بنا کر کھائیں اس میں نمک کالی مرچ نہ ملائیں۔ گرما جسم میں رطوبت زیادہ کرے

گا۔ گرمی خشکی دور کرکے جسم کو موٹا کرنے میں مدد دے گا

 دیسی طب اور جسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے

 دیسی طب میں جسم کو موٹا کرنے کی دوائیاں موجود ہیں ان میں سب سے آسان یہ ئے۔ اسگندھ۔ ۔ ستاور اور بدہارا  برابروزن لے کر

اس کا سفوف کریں اور آدھا چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔۔

 نوجوانوں کے لیئےجسم کو موٹا کرنے کے قدرتی طریقے

مگر نو عمر لوگ پھلوں سے علاج کریں۔ شہد اور دودھ ہے۔ کلیجی ہفتہ میں ایک بار کھائیے۔ اس میں میتھی ضرور ڈالیے۔ پودینہ زیرہ

انار دانہ ہری مرچ نمک کی چٹنی کے ساتھ کلیجی اچھی لگتی ہے۔ زیادہ خون پیدا کرنے والی غذا ہے۔ شہتوت کھانے سے دبلا پن دور ہوجاتا  ہے۔

انگور کھانے سے جسم بھر جاتا ہے۔ گاجر کے جوس میں وٹامن اے ہونے کی وجہ سے آنکھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے۔ چالیس دن

سات بادام، مصری، سونف پیس کر گرم دودھ کے ساتھ لینے سے  جسم کے ساتھ ساتھ نظر کی کمزوری بھی دور ہوتی ہے۔