جگر کی کمزوری، خرابی جگر امعاء معدہ کیلئے، دیسی علاج

 :نسخہ

 انزروت 100 گرام، مغز جمالگوٹہ 1 10 گرام

 :تر کیب تیاری

 جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر  کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں

 :مقدار خوراک

صبح اوررات ایک گولی  پانی یا چائے سے 5 دن استعمال کریں

 :فوائد

 جگر کی کمزوری، خرابی جگر امعاء معدہ کیلئے، بہترین علاج ہے