increas men sexual power::عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ

ہوالشافی 

فلفل درازیعنی مگھاں5تولہ،کشمش5تولہ،تخم کونچ5تولہ،تخم اُٹنگن5تولہ

ترکیب تیاری: سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں

مقدار خوراک 

:1تولہ روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ نہار منہ 1ماہ استعمال کریں

فوائد: عضوخاص کو سخت اور فربہبناتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے منی کو بڑھاتاہے