heart valve blockageبند شریانوں کے لیئے طبی اکسیر

ہوالشافی

لیموں کا جوس، ادرک کا جوس، لہسن کا جوس، سرکہ سیب دتو کا مارکیٹ سے عام ملتا ہے۔

ترکیب تیاری:  سب ایک، ایک کپ ملا کر تقریباً آدھے گھنٹے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب تین  کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا ہونے  کے بعد تین کپ اصلی شہد ملائیں۔ اس مکسچر کو شیشے کے جار یا بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔

طریقہ استعمال

:روزانہ صبح خالی پیٹ ایک یا دو کھانے کے چمچ استعمال کریں۔

فوائد

 بند شریانیں کھل  جائیں گی، بلڈ پریشر نارمل ہو جائے گا،اورکسی بائی پاس کی ضرورت نہ رہے گی۔