کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کی دوا

ہوالشافی  

لودھ پٹھانی 5تولہ، سنگجراحت 10تولہ ،مائیں خورد25گرام ،گوند چنیا5تولہ ،شکرسفید10تولہ 

ترکیب تیاری: ساری دواؤں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں 

طریقہ استعمال :3گرام صبح و3شام ہمراہ دودھ بعد از کھانا

پرہیز:  گرم اور کھٹی چیزوں سے پرھیز کریں