گردے کی پتھری کیلئے ٹوٹکہ

گردے کی پتھری کا نام ذہن میں آتے ہی درد کا احساس ذہن میں جاگنے لگ جاتا ہے کیونکہ جو مریض

اس عزاب میں مبتلا ہوتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے کہ درد کیا ہے گردے کی پتھری کے لیئے جو نسخہ اپ

کو بتانے جارہا ہوں وہ عجیب تو ہے مگر اس سے گردے کی پتھری گارنٹی سے نکل جاتی ہے

ہوالشافی

ایک عدد بطخ کا انڈہ لیں اسے ابال کر اسکے تین حصے کرلیں۔ تینوں حصوں پر سیاہ مرچ پسی ہوئ  لگائیں، آدھے آدھے گھنٹے کے بعد استمعال کرائیں

انشاءاللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاۓ گی۔صرف ایک انڈہ کافی ہے