Ehtelam ka desi ilaj

احتلام کے لئے سفوف خود تیار کریں

احتلام اور جریان کا دیسی علاج

نسخہ

تاملکھانہ 100 گرام

زیرہ سفید 100 گرام

کشنیز 100 گرام

چینی 100 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں

مقدار خوراک ۔

پانچ گرام صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں

فوائد ۔

احتلام کے لئے بے حد مفید ہے