dimag ki kamzori taqat ka desi  nuskha

مقوی دماغ کے لئے

نسخہ۔ سنگترہ کے تازہ پھول 50گرام لے کر 150گرام سفید تل کے تیل میں میں ڈال

لیں اسےدھوپ میں رکھ دیں اوررات کو الماری میں رکھ دیں یہ عمل 20دن کرنے سے اس

کے پُھولوں کی خوشبو اوراس کا مقوی جوہر تل کے تیل میں منتقل ہو جائے گا اس تیل کے

استعمال سے ان شاءاللہ دماغ کو تقویت اور دل کو فرحت ملے گی دماغ کی خشکی دور

ہو گی

طریقہ استعمال: رات سوتے وقت ناک کے دونوں طرف دو،دو قطرے ٹپکائیں اور

صبح نہارمنہ آدھا جمچ چائے والا پیئیں اور بعد میں ایک کپ دودھ پیئیں

نوٹ۔ یہ عمل کسی دھات کے برتن میں نہیں کرنا چاہئے بلکہ اس کے لئے

شیشے کی بوتل زیادہ موزوں ہے۔

: نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض

نسخہ، دارچینی کےچھو ٹےچھوٹےٹکڑے دن میں تین چار ٹکڑے چبا کراس کا رس

چوستے رہیں چند روز بعد آ پکو خودبخود پتہ چل جائے گا قوت حافظہ غیر معمولی طور

پر بڑھ رہی ہے اور نسیان ختم ہو رہی ہے۔