دل ودماغ کی طاقت کا نسخہ

 آج کے مادی دور میں ہر بندہ دولت کمانے کے چکر میں اپنی زندگی کی روٹین خراب کر بیٹھا جس سے

 اس کے جسم میں جو سب سے پہلے کمی آتی ہے وہ دل ودماغ کی طاقت کی کمی ہے۔ لہذا دل ودماغ کی

 طاقت  کی کمی دور کرنے کے لیئے یہ نسخہ استعمال کریں

ہوالشافی   

عرق گلاب 1 ليٹر

عرق کيوڑا 1 ليٹر

زرشک 100 گرام

آب ليموں12  عدد کا

آب انار    1 ليٹر

  دل ودماغ کی طاقت کے نسخہ کی ترکيب تياری

پہلے زرشک کو سادے پاني ميں جوش دے کر چھان ليں- اس کے بعد عرقیات اور آب لیموں و آب انار ملا  لیں۔

مقدار خوراک:  10 سے 25 ملي ليٹر بقدر ضرورت شکر ملا کر پلائيں

  فوائد: قلب کو فرحت پہنچاتا ہے مقوي دماغ ہے اور تمام حاد امراض ميں مفيد ہے

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

 نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو شیئر  ضرور کریں ۔