دمہ اور بلغم کے علاج کا دیسی نسخہ

دمہ اور بلغم ان دونوں میں چولی دامن کا ساتھ ہے مریض ہر وقت ایسا رہتا ہے جیسے اس کو کسی نے جکڑ لیا ہو دمہ اور بلغم کے مریض کی چھاتی کو کان لگا کر سنا جائے تو کبوتر کے پھڑپھڑانے جیسی آواز آتی ہے دمہ اور بلغم کا جو نسخہ میں بیان کرنے لگا ہوں یہ انتہائی آسان ہے اور بنانے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی پھپھڑوں میں اگر بلغم ھو تو خارج کرنے کیلیے بہترین ھے. دمہ کے مریضوں کیلیے خصوصی طور پر فائدہ مند ھے

ہوالشافی

اجوائن دیسی 60 گرام

تمہ 60  گرام

آک کے پھول 60 گرام

گڑ پرانا 60 گرام

  ترکیب تیاری

سب کو باریک کرکے ملا کر 3 ماشہ خوراک ھمراہ پانی صبح و شام کھائیں