cure for all stomach problems معدہ کے تمام امراض کاحل

زنجبيل 5 گرام

زيرہ سفيد 5 گرام

زيرہ سياہ 5 گرام

فلفل دراز 5 گرام

الائچي خورد 5 گرام

ست ليموں 5 گرام

کالی مرچ 1 تولہ

انار دانہ 1 تولہ

ست پودينہ 2 گرام

نمک لاہوري 4 تولہ

مصري 15 تولہ

ترکيب تياري:  ست پودينہ اور ست ليموں کے علاوہ تمام ادويہ کو اچھی طرح پیس کر چھان لیں ست پودينہ و ست ليموں باريک کر کے ملائيں

مقدار خوراک:  3 گرام بعد از کھانا ہمراہ پانی

فوائد : معدہ کی تما بیماریاں ہاضمے کی خرابی،گیس،تبخیر۔معدہ کی جلن ،کھٹے میٹھے ڈکار غرضیکہ ہر امراض معدہ کا بہترین علاج ہے