بلڈ پریشر اور کولیسٹرول

ہوالشافی

خشک لہسن کی تُریاں، اجوائن  ہموزن

ترکیب تیاری: دونوں اشیاء کو  پیس لیں اور بڑے سائز کے کیپسولز میں بھر لیں۔

طریقہ استعمال: روزانہ صبح خالی پیٹ  ایک یا دو کیپسول  سادہ پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اس کو بھی روزانہ کا معمول بھی بنایا جا سکتا ہے۔

فوائد:  بلڈ  پریشر اور کولیسٹرول ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا۔