:یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کا عام گھریلو اشیاء سے علاج

 یورک ایسڈ‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کا عام گھریلو اشیاء سے علاج

                           : اجزاء

                              چھوٹی سبزالائچی 6عدد، تازہ پودینہ کے پتے 16 ، ادرک کٹا ہوا1 تولہ، سونف 1چھوٹا چمچ

:ترکیب تیاری

8

کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ

6

کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ یہ دو دن کی خوراک ہے اس جوشاندے کا استعمال

  ۔  3  سے 2ماہ تک کریں۔ اللہ کے فضل سے۔۔ایک ماہ میں ہی بہتری ہو گی نسخے کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔لہذا اس کو بلا ججھک استعمال کریں

:پرہیز

گوشت ہر قسم‘ پالک۔اچار۔گرم مصالحے۔ٹماٹو۔انڈے۔اور چنے کی دال ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے