:کیرےکا دیسی نسخہ

( بلغم کا با ر بار حلق میں گرنے اورنزلے کیرےکا مجرب علاج یہ ہے کہ(سکھ چین

(نامی درخت جسکی مسواک مشہور ہےاس درخت کی (پھلیاں

لے کر کو ٹ پیس لیں

ایک چوتھائی چمچ چھوٹاچائے والاہمراہ پانی صبح و شام استعمال کر ائیں بفضل تعالیٰ صرف چند روز کے استعمال سے کیرے ( حلق میں با ربار  بلغمگرنے)کےمرض کاخاتمہ ہو گا۔