ماہواری کا رک جانا

:احتباس طمث یعنی ماہواری کا رک جانا کاعلاج

ہوالشافی

بالچهر4تولہ.رائ2تولہ,کوڑتمہ 1تولہ،ابہل1تولہ

طریقہ تیاری۔۔۔

سب ادویات کا سفوف بنا لیں فل سائز کے کیپسول بهر لیں

طریقہ استعمال۔۔۔۔

 کیپسول 1  صبح 1 کیپسول شام ہمراہ گرم پانی