ضرورت مند اصحاب متعلقہ تشخیص میں اپنےواضح جوابات اردو، رومن اردو یا انگریزی میں ٹائپ کریں.حالات مرض چھپائیےنہیں، اعتماد کیجئےآپکے جملہ کوائف صیغہ راز میں رکھے جاتے ہیں۔

    نام*

    ای میل*


    [your-message]

    موبائل نمبر*

    (عمر (سالوں میں*

    پیشہ/عمومی مصروفیت

    ملک کا نام

    جسمانی مشقت زیادہ ہے یا دماغی ؟

    جسم فربہ ہے؟ درمیانہ یا لاغر ہے؟ اگر فربہ ہے تو اس کی ابتداء کب سے ہوئی؟

    نزلہ، زکام ، کھانسی یا دردِ سر کی شکایت تو نہیں رہتی؟

    بصارت اور یاد داشت کیسی ہے؟

    کبھی غشی کا دورہ تو نہیں ہوا؟ اگر ہاں تو وجہ لکھیے؟

    کیا آپ کسی صدمہ، مخالفت یا تکلیف کے وقت جلد گھبرا جاتے ہیں؟

    نیند کی کیا کیفیت ہے؟ نیند پرسکون ہے یا بے چین ؟ عموماً کتنے گھنٹے آرام کرتے ہیں؟

    کیا ان دنوں کوئی غیرمعمولی پریشانی یا صدمہ لاحق تو نہیں؟

    چائے ،کافی زیادہ تو نہیں پیتے ؟ سگریٹ، نسواریا کسی اورنشہ کی عادت تو نہیں؟

    تاثیر کے لحاظ سے ٹھنڈی یا گرم کون سی اشیاء نقصان دیتی ہیں؟

    بلڈ پریشر ,کی کیا کیفیت ہے؟باقاعدہ ہے،زیادہ یا کم ہے؟ عموماً کتنا رہتا ہے؟

    زائد از معمول محنت کرنے سے دل تو نہیں دھڑکتا؟

    بھاگنے یا سیڑھیاں چڑھنے سے سانس بے قابو تو نہیں ہوتی؟

    کھل کر بھوک لگتی ہے یا نہیں؟

    کھانا دن میں کتنی مرتبہ اورکن اوقات میں کھاتے ہیں؟

    عموماً کھٹے یا بدبودار ڈکار تو نہیں آتے؟

    سینہ میں جلن محسوس ہوتی ہے ؟معدہ میں تیزابیت تو نہیں ہے؟

    کیا پاخانہ میں آنتوں کی رطوبت تو خارج نہیں ہوتی؟

    قبض کی عمومی شکایت تو نہیں؟ اگر ہے تو کب سے؟

    پاخانہ دن میں کتنی مرتبہ اور کس وقت آتا ہے؟

    پاخانہ کا رنگ عموماً کیسا ہوتا ہے؟ یہ ڈھیلا ہوتا ہے یا سخت؟

    پاخانہ جلن یا خون کی ملاوٹ کے ساتھ یا مروڑ اور دردکے ساتھ تو نہیں آتا؟

    آپ مرغن کھانوں یا فاسٹ فوڈ کے شوقین تو نہیں ہیں؟

    پیشاب دن اور رات میں اوسطاً کتنی مرتبہ آتا ہے؟ پیشاب جل کر تو نہیں آتا؟

    پیشاب کی مقدار، رنگت اور قوام (گاڑھا پن )کیسا ہے؟

    آپ کے والدین خدانخواستہ دل یا ذیابیطس کےمرض میں مبتلا تو نہیں رہے؟

    آپ کا کبھی کوئی آپریشن تو نہیں ہوا؟ کوئی موروثی بیماری تولاحق نہیں؟



    شادی شدہ حضرات کیلئے

    شادی ہوئے کتنا عرصہ گزرا ہے؟

    کیا آپ ذہنی لحاظ سے اپنی ازدواجی زندگی سے مطمئن ہیں؟

    اولاد ماشاء اللہ کتنی ہے؟ نیز ان کی موجودہ عمریں کیا ہیں؟



    ضعف مردمی کے مریضوں کیلئے مزید سوالات

    کیا عضو میں ٹیڑھ، کمزوری یا چھوٹاپن ہے؟

    جوش قوت پورے طور پر ہوتا ہےیا کم؟ یا بالکل نہیں ہوتا؟

    مادہ تولید گاڑھا ہے یا پتلا؟ اسکی مقدار کم ہے یا زیادہ؟

    سردپانی سے عضو سکڑتا ہے یا نہیں؟

    عضو یا فوطوں میں درد تو محسوس نہیں ہوتا؟

    جنسی اشتعال (ذکاوتِ حس) یا جنسی سردمہری کی شکایت تو نہیں؟

    کیا سرعت انزال کی شکایت ہے؟

    اگر احتلام ہوتوعموماً کتنے روز بعد ہوتا ہے؟ آپکے خیال میں اسکا سبب کیا ہے؟

    کمر میں درد تو نہیں رہتا؟

    پیشاب کے بعد قطرے آنے کی شکایت تو نہیں؟

    پیشاب/ پاخانہ سے پہلے یا بعد کوئی رطوبت تو خارج نہیں ہوتی؟ اگر ہوتی ہے تو اسکی رنگت اور گاڑھا پن کیسا ہے؟ نیز یہ کب سے خارج ہو رہی ہے؟

    کبھی مشت زنی، اغلام بازی یا کثرت جماع کا شکار تو نہیں رہے؟ اگر رہےہیں تو کتنے عرصہ تک؟ اب ان میں سے کوئی عادتِ بد تو موجود نہیں؟

    خدانخواستہ کبھی سوزاک یا آتشک تو نہیں ہوا؟ اگر ہاں تو کب اور کسطرح شروع ہوا تھا؟ کیا ا بھی اسکے اثرات موجود ہیں؟واضح جواب دیجئے



    ضعف مردمی کے علاوہ دیگر مریض حضرات اپنی نمایاں کیفیات یہاں بیان فرمائیں

    موجودہ مرض کی ابتدا کب سے ہوئی؟ کیفیات تفصیل سے لکھیں؟

    اب تک کے علاج کا مختصر ذکر اور اس کا نتیجہ؟ کونسی ادویہ استعمال کی ہیں اور کتنا عرصہ؟


    [/your-message]

    کسی دوا یا غذا سے الرجی یا ری ایکشن تو نہیں ہوتا؟ کسی غذا سے پرہیز تو نہیں؟

    درج بالا امور کے علاوہ کوئی ضروری اور قابل ذکر بات؟