بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا

ہوالشافی

1نسخہ نمبر

 سنگھاڑا خشک اور مصری دونوں برابر وزن باریک کرکے چھ ماشہ کی مقدار میں صبح و شام استعمال  کروائیں چند یوم میں بچہ بستر پر پیشاب کرنا چھوڑ دے گا

2نسخہ نمبر

پوست آملہ اور زیرہ سیاہ دونوں برابر وزن لے کر سفوف بنالیں اور تین گنا شہد میں ملا کر رکھ لیں۔ چھ ما شہ یا کچھ زیادہ مقدار میں کھانےسےچند یوم میں بچہ بستر پر پیشاب کرنا چھوڑ دے گا