ادرک

 مختلف نام

(GINGERعربی)  زنجیل رطب (گجراتی )  ادو (بنگالی) آوا (سندھی) سنڈھ  (انگریزی)  جنجر

پہچان : ایک قسم کی جڑ ہے جو زمین میں ہوتی ہے۔ شفاقلی کی مانند پتے لمبے اور باریک پھول ، پھل نررد ، ترکوادرک اور خشک کو

سونٹھ کہتے ہیں ۔ اس میں ایک تا تین فی صد ھلکا زرد فراری تیل پایا جا تاہے۔

رنگ:-  سفید اور بھورا ، بو تیز ہوتی ہے

ذائقہ:-   تیز چریرا اور تلخ

مزاج :۔  مزاج تازہ گرم درجہ سوم میںاور خشک درجہاول میں سو کھا ہوا دوسر ے درجے میں گرم وخشک ہوتا ہے۔

مصلح  :- روغن بادام و شہد ، بدل دار فلف